کورونا سے وفات پانے والوں کو دفنانے کے ایس او پیز تبدیل کردیے گئے

کورونا سے وفات پانے والوں کیلئے دفنانے کا طریقہ تبدیل ۔۔۔۔۔۔۔۔‏پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے وفات پانے والے افراد کی تدفین کے حوالے سے SOPs تبدیل کر دئیے ہیں

▪ اب میت کو غسل دینے کے دوران خاندان کے افراد شامل ہو سکیں گے
▪ میت کو کندھا دیا جا سکےگا
▪ تابوت کی ضرورت نہیں ہو گی
▪ میت کا چہرہ دیکھا جا سکےگا
▪ جنازے میں فاصلہ رکھا جائےگا
‏▪ غسل و تدفین لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے افراد کی ہی بنیادی ذمہ داری ہو گی
▪ اہل خانہ کو اس عمل میں شامل رکھا جائے گا
▪ غسل کے دوران PPEs کا استعمال کیا جائے گا
▪ منہ، ناک، آنکھوں اور کانون کو احتیاط سے دھویا جائے گا تاکہ چھینٹیں نہ پڑیں
▪ کسی کھلے ہوئے زخم کو صاف کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow