افسران بجلی اور پٹرول ڈیزل کا استعمال کم کریں حکومت کی ھدایت

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)حکومت نے کورونا کے باعث بڑھتی ہوئی مالی مشکلات اورموجودہ صورتحال کے پیش نظر افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ سرکاری گاڑیوں میں بے جا پٹرول اور ڈیزل کا استعمال ختم کیا جائے، اسی طرح بجلی کا بھی دفاتر میں بے دریغ استعمال کو روکنے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں، اور سٹیشنری اور دیگر اخراجات بھی کم کیے جائیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow