محکمہ سوئی گیس سرگودہا کے دفتر میں کورونا پہنچ گیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے)محکمہ سوئی گیس کے آفسران کورونا وائرس سے متاثر،دونوں آفسران نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ سوئی گیس سرگودھا ریجن کے سب انجینئر دانش رضوی اور سیلز آفیسر اظہر سہیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلز آفیسر اظہر سہیل کی فیملی بھی کورونا کا شکار ہوئی ہے۔دونوں آفسران نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow