گندم کی نئی قیمت 1600 روپے من آٹا بیس کلو 975 کا ہوگیا

حکومت پنجاب نے گندم کی قیمت 16 سو روپے من مقرر کردی آٹے کی نئی قیمتوں کا تعین کردیا گیا کل تک نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا اور فلور ملوں کو نئی گندم کی دستیابی بھی شروع ہو جائے گی اس سے قبل سرکاری ریٹ 1400 روپے فی من تھا کسانوں کیلئے اس سال حکومت نے سپورٹس پرائس میں ڈیڑھ سو روپے من کا اضافہ کیا تھا جس کی بنا پر گندم کے ریٹ میں اضافہ کیا گیا ہے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 975 روپے ہوگی۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow