سرگودہا ڈیرہ یارے والا میں قتل کی واردات حافظ قرآن نوجوان قتل

سرگودھا کے نواحی علاقہ ڈیرا یارے والا میں قتل کی لرزا خیز واردات ، یو این این زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر حافظ قرآن کے نوجوان بیٹے کو اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے انتہائی بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس تھانہ جھال چکیاں موقع پر پہنچ گئی اور ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی گئی ، مرنے والے بدنصیب نوجوان کی نعش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow