سرگودہا میں ایک روز میں دوسرا قتل 124 جنوبی میں ایک بزرگ کو قتل کیا گیا

سرگودھا کے نواحی علاقہ میں قتل کی ایک اور دلدوز واردات ، پولیس متحرک ، ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ۔

یو این این زرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے نواحی علاقہ چک نمبر 124 میں وحشیانہ انداز میں فائرنگ کرتے ہوئے ادھیڑ عمر شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، یو این این زرائع کے مطابق مقتول کی موت کو دیرینہ رنجش سے عبارت کیا جارہا ہے ، قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو تحویل میں۔لینے کے بعد ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ضابطہ کی کارروائی شروع کر دی گئی ۔
Unn

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow