کوٹ مومن میں بھائی نے بہن اور ماں کو قتل کردیا

کوٹ مومن کے نواحی قصبہ غوث محمد والا میں بدبخت بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے ماں اور بہن قتل کر دی۔

کوٹ مومن : غوث محمدوالا میں نور حسین نے 22 سالہ بہن رانی اور 36 سالہ شہناز کو قتل کیا

کوٹ مومن غوث محمدوالا میں گھریلو رنجش پر بہن اور ماں کو قتل کیا گیا۔۔

کوٹ مومن: تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow