ڈی پی او سرگودہا نے کوٹ مومن مڈھ رانجھا میں دوہرے قتل کی رپورٹ طلب کرلی

سرگودھا تھانہ مڈھ رانجھا دوہرے قتل کا معاملہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا

سرگودھا ڈی ایس پی کوٹ مومن کو فوری مقدمہ درج کر کے وقوعہ تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

سرگودھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ایس پی انویسٹیگیشن ملک امتیاز محمود پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

سرگودھا ملزم کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں

سرگودھا ملزم نورالحسن نے غیرت کے نام پر اپنی ماں شہناز بی بی اور بہن امتیاز رانی کو کسی کے وار سے قتل کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow