جولائی کے آخری ہفتے سمارٹ کارڈ اور کمپیوٹرائزڈ نمبر پلیٹوں کا اجراء شروع ہوجائے گا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے )جولائی کے آخری ہفتہ سے کیمپوٹرراز نمبر پلیٹ اور سمارٹ کارڈ اجراء شروع ہوجائے گا ، اہم اضلاع میں اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت مزید دفتر کھولنے کا فیصلہ،زرائع کے مطابق صوبائی وزیر ایکسایز نے کورونا کے باعث اضلاع کی سطح پر دفتر کھولنے کیلئے اقدامات شروع ہوں گئے ہیں ، پہلا مرحلے میں اہم اضلاع کے دفتر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس سے قبل پنجاب حکومت نے سرگودھا ڈویژن سمیت 9ڈویژن اضلاع میں اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے تحت گاڑیوں کی رجسٹریشن ، ٹرانسفر اورٹوکن ٹیکس کی ادائیگی ہو رہی ہے ، محکمہ زرائع کے مطابق صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد جولائی کے اختتام پرسمارٹ کارڈز اور نمبرپلیٹس کااجراشروع کرنے کا حکم دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow