استقلال آباد کے قریب لوئر جہلم کینال میں گندگی کے ڈھیر

سرگودھا (نمائندہ خصوصی  ) نہرلوئر کینال جہلم استقلال آباد پل پرگندگی کے ڈھیر جمع محکمہ انہار موذی بیماریاں پھلانے کا باعث بننے لگا تفصیلات کے مطابق تقریباایک ماہ گزر جانے کے باوجود عملہ صفائی پل کو نظر انداذ کر رہا ہے گندگی کے متعفن ڈھیر سے رہ گیروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے نہر کنارے نلکوں سے پانی بھرنے کیلئے آنے والے اور مختلف روز گار سے منسلک لوگوں کا کہنا ہے نہر کے پل کنارے کھڑے ہونا کسی عذاب سے کم نہیں ڈیوٹی پر موجود محکمہ نہر کے ملازم  مفت کی توڑ رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow