سرگودہا چیمبر آف کامرس اپنے خطے کی بہتری کیلئے ھمیشہ کوشاں رہی ہے مظہر احمد ملک

سرگودھا ۔۔۔۔۔چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اپنے خطے کی بہتری کے لئے ہمیشہ سے ہی کوشاں رہی ہے اور کاروبار کی سہولت کے لئے اپنے آپ کو ہمیشہ دستیاب رکھے گی۔ حال ہی میں ، ایس سی سی اور سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر مظہر احمد ملک نے سرگودھا اور قائد آباد کے لئے ایک چھوٹی صنعتی اسٹیٹ کا مطالبہ کیا جسے حکومت نے قبول کیا اور اس منصوبے کے لئے زمین مختص کرنے کے لئے متعلقہ محکموں کو ھدایات جاری کر دی ھیں۔ یہ ایک فقید المثال کامیابی ھے جس کی مثال نہیں ملتی اس سے دونوں اضلاع کے کاروباری اور صنعتی حلقوں کی ترقی اس وقت کے لحاظ سے مثالی ھے دونوں اضلاع کی ترقی کے لئے سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی طرف سے ایک بہت بڑی کوشش کی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow