شادی ہالز مالکان کا عید کے بعد کراچی میں تمام شادی ہالز بند کرنے کا اعلان

کراچی: شادی ہالز ایسوسی ایشن نے شہر میں شادی ہالز مسمار کرنے کیخلاف عید کے بعد احتجاج کی دھمکی دے دی۔شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر رانا رئیس کا کہنا ہے کہ شادی ہالز مسمار کرنے کا سلسلہ بند نہ ہوا تو عید کے بعد شادی ہال بند کردیں گے، پہلے مرحلے میں کراچی میں شادیوں کی تقریبات کا بائیکاٹ کریں گے جس کے بعد پورے سندھ میں شادی ہالز کو بند کردیا جائے گا، اعلیٰ حکام نے اگر نظر ثانی نہیں کی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

About Rizwan sagar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اسرائیل مغربی کنارے میں مزید یہودی بستیاں آباد کرنے سے باز رہے؛ امریکا

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیلی حکومت سے مغربی کنارے میں اپنے شہریوں کی جانوں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow