میانی دوہرے قتل کا معاملہ ڈی پی او سرگودہا نے نوٹس لے لیا ایس پی امتیاز اور اے ایس پی ماھم موقع پر پہنچ گئیں

سرگودھا دوہرے قتل کا معاملہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا

سرگودھا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹی گیشن ملک امتیاز محمود اے ایس پی بھلوال ماہم خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے

سرگودھا موبائل کرائم سین اور ٹیکنیکل یونٹ بھی موقع پر پہنچ گئے

سرگودھا مقتولین ذیشان اور عمران کی ڈیڈ باڈیز برائے پوسٹ مارٹم جبکہ زخمی اظہر کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیاگیا

سرگودھا ملزمان میاں مختار وغیرہ نے تھانہ میانی کے علاقہ میں مقتولین کو مچھلی کے شکار سے واپسی پر گھات لگا کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

سرگودھا فریقین کی قبل ازیں آپس میں دیرینہ دشمنی چل رہی ہے

سرگودھا ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow