امجد علی نون کی خوشدامن کی وفات پر وزیر اعلی پنجاب کی ان سے تعزیت

سرگودہا( نمائندہ خصوصی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سابق ضلع ناظم و چیئرمین وزیراعظم معائنہ کمیشن ملک امجد علی نون سے ان کے گھر میں ملاقات کی وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے ملک امجد علی نون سے ان کی خوش دامن کی وفات پرتعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے بلندی درجات اورانکی مغفرت کی دعا کی وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارنے کہاکہ اللہ کریم پسماندگان کوصبرجمیل عطاءکریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow