ڈپٹی کمشنر نے بہترین پرائس کنٹرول میجسٹریٹ کو تعریفی اسناد سے نوازا

سرگودہا(11 جولائی 2020)۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے اپنے کانفر نس روم میں ضلع کے بہترین پرائس کنٹرول مجسٹریٹوںمیں تعریفی اسناد تقسیم کیں جن افسران کو اسناد دی گئیں ان میں اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن چوہدری جعفر گجر ‘ اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عمر دراز گوندل ‘اسسٹنٹ کمشنر شاہپور زرمینہ وزیر ‘ تحصیل افسر سرگودہا ارشد گرمالا او رنائب تحصیلدار راجہ لیاقت شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے دیگر پرائس مجسٹریٹوں کو ان کی تقلید کرنے کی ترغیب دلائی ۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow