صوبے بھر کی تیرہ لاکھ گاڑیاں رجسٹریشن مسائل سے دوچار سائل تک گئے محکمہ بے بس

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ ایکسایز بے بس ہوگیا، موٹرسائیکل ، گاڑیوں کی نمبر پلیٹ، سمارٹ کارڈز، بحران بے قابو سرگودھا سمیت صوبے بھر کے
13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن بکس تاحال التواء کا شکار ،نیب کے نوٹس کے باوجود محکمہ ایکسائز نے 6 کروڑ 90 لاکھ بٹور ہوئے ہیں مگر
شہری سالوں سے دفتروں کے چکر لگا خوار ہوگئے ، زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد صوبائی وزیر اور دیگر افسران نے ان تمام مسائل کے فوری حل کرنے کا وعدہ کیا تھا مگر تاحال ایسا نہ ہوسکا، اس وقت بھی سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب ، میانوالی ، بھکر اور سرگودھا کے 1 لاکھ سے زائد کی رجسٹریشن بکس کے سمارٹ کارڈ ، 1 لاکھ کے قریب نمبر پلیٹ اور صوبے بھر کے 13 لاکھ رجسٹریشن بکس التواء کاشکارمحکمہ ایکسائزنے6کروڑ 90 لاکھ بٹورلیئے نیب کی جانب سےنوٹس کےباوجود شہری کئی ماہ سے دفتر کے چکر لگا کر خوار ہوگئے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow