وفاق المدارس کے تحت امتحانات شروع 2100سو امیدوار حصہ لیں گے

‏سرگودھا(آن لائن)وفاق المدارس زیراہتمام سرگودھا سمیت ملک بھر میں امتحانات شروع ، ضلع سرگودھا میں طلباء طالبات کیلئے 21 سنٹر بنائےگئے ہیں، 2700 سو سے زائد امیدوار حصہ لے رہیں ہے ، 21 نگران اعلی سمیت 100سے زائد عمل تعینات کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار مفتی محمدطاہر مسعود اور محمد شاید مسعود بات چیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ سالانہ امتخان میں 1ہزار 979

طالبات جبکہ 802 طلباء حصہ لے رہے ہیں ، وفاق المدارس العربیہ سرگودھا پاکستان وفاق المدارس کے طلباء وطالبات کا سالانہ امتحان ضلع سرگودھا میں کل 21امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں ، جن میں 4مراکزطلباء اور 17طالبات کیلئے بنائے گئے ہیں ۔جبکہ اس وقت ملک بھر میں امتحانات 3 لاکھ 15 ہزار 889طلباء طالبات شریک ہوئے رہیں ہے ، جن کیلئے 2 ہزار 116 امتخان مراکز طلباء کیلئےفاصلہ ، ہینڈسینی ٹائزرز،ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow