محسن شاہنواز رانجھا کی نیب کے خلاف ہائی کورٹ میں سماعت 27 جولائی تک ملتوی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا کی نیب طلبی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،

جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی

عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے محسن شاہ نواز رانجھا کی درخواست پر کاروائی 27 جولائی تک ملتوی کردی

محسن شاہ نواز رانجھا نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی

کمپلینٹ اور دیگر دستاویزات فراہم کئے بغیر نیب طلبی کے نوٹس جاری کر رہا ہے ۔درخواست میں موقف

متعدد درخواستیں دینے کے باوجود لگائے گئے الزامات سے متعلق بھی نہیں بتایا جا رہا ۔درخواست

نیب غیر قانونی طور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں بار بار طلب کر رہا ہے ۔موقف محسن شاہ نواز

تمام اثاثے ڈکلیئر کر چکا ہوں اور نیب کے پاس مکمل ریکارڈ بھی موجود ہے ۔موقف

لاہور ہائیکورٹ نیب کو غیر قانونی کاروائی سے روکے۔استدعا محسن شاہ نواز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow