صوبے بھر میں محرم الحرام کے سکیورٹی پلان کی تیاری شروع

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر میں محرم الحرام کے سیکورٹی پلان مرتب کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ، زرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کے آر پی اوز ، ڈی پی اوز کے علاوہ قانون نفاذ کرنے والے اداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ محرم الحرام سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع یکم محرم الحرام سے 10 محرم تک کا سیکورٹی پلان مرتب کرکے بجھوانے کا کہا ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow