سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اعلی سطحی ٹمیں تشکیل دے دی گئی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )متوقع مون سون اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے انتظامات و ریلیف پروگراموں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے حکومت نے اعلی سطحی ٹیمیں تشکیل دیدیں، جو15 اکتوبر تک تمام معاملات کی مانیٹرنگ بھی کرینگی، گزشتہ رو ز صوبائی حکومت کی طرف سے جاری ٹیموں کو مانیٹرنگ کا ٹاسک دیتے ہوئے،اس ضمن میں چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو آگاہ کرتے ہوئے ان کی ہنگامی آمد کے سلسلہ میں انتظامات اور متعلقہ محکموں کو ہر ممکن تعاون کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow