سرگودہا میں بھی پنجاب ٹورازم ینڈ اکنامک گروتھ پر جلد پیش رفت متوقع

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )صوبے بھر کے دیگر ڈویژنل ہیڈکوارٹر ز کی طرح سرگودھا میں بھی ”پنجاب ٹوارزم اینڈ اکنامک گروتھ“پراجیکٹ پر جلد پیش رفت متوقع ہے،ذرائع کے مطابق پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور ورلڈ بینک کے اس مشترکہ منصوبے پر عملدرآمد کے حوالے سے مختلف ابتدائی امور طے کئے جا چکے ہیں جسکی مدت پانچ سال ہو گی اور اس حوالے سے ورلڈ بینک 5کروڑڈالر فراہم کریگا، اس منصوبے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے جس کیلئے ابتدائی طور پر سرگودھا کے تاریخی مقامات کی تفصیلات جمع کرنے کا عمل شروع کر دیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow