محکمہ مال میں بدانتظامی عروج پر عوام رل گئے

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )محکمہ مال میں بد انتظامی کے باعث سائلین کو شدید مشکلات در پیش ہیں،وزیر اعلی پٹیشن سیل کو موصول سورس رپورٹ میں بتایا گیا کہ سکیننگ کرنے والے عملہ نے کئی وثیقہ نوسیوں سے مک مکا کر رکھا ہے سب رجسٹرار کے نرم رویہ کی وجہ سے سکیننگ عملہ سائلین سے برتمیزی کرتا ہے اور ان لوگوں کے ہر وثیقہ نوسیوں سے گہرے تعلقات کی وجہ سے کرپشن کا بازار گرم کیا ہو ا ہے من پسند لوگوں کی رجسٹریوں کی سکیننگ کر کے لنکن ڈاؤن کا بہانہ کر کے دفتر سے غائب رہنا بھی اہلکاروں نے معمول بنا رکھا ہے،جس پر ڈائریکٹر پٹیشن سیل نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow