ڈپٹی کمشنر کی اجازت کے بغیر کھالیں اکٹھی نہیں کی جاسکیں گی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )کسی بھی پابندی والی کالعدم تنظموں جو قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنی پر پابندی ، جو فلاحی ادارے ڈپٹی کمشزز سے این او سی حاصل کرنے لازم قرار ،زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے عید الاضحی پر ایسی تمام کالعدم تنظموں جن پر وفاقی اور حکومت پنجاب نے پابندی عائد کر رکھی انکو قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے کی ہرگز اجازات نہ ہوگئے ، محکمہ داخلہ پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبے بھر کے قانون نفاذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی ہے کہ عید الاضحی پر تمام کالعدم اور پابندی یافتہ تنظموں کو کسی بھی صورت قربانی کھالیں جمع کرنے نہیں دی جائے گئے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow