پنجاب کے سرکاری اسکول کے سربراہان نام سیلری بجٹ چرچ کرنے میں ان ٹرینڈ

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )سرکاری سکولوں کو جاری نان سیلری بجٹ کے انٹرنل آڈٹ کے پیش نظر اس بجٹ کے اخراجات اور قوائد و ضوابط کے مطابق ریکارڈ کی تکمیل بابت مناسب آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سکول سربراہان یا تو کلرکوں کے مرہون منت ہیں یا انہوں نے ایک دوسرے کی خدمات حاصل کرنا شروع کر دی ہیں، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نان سیلری بجٹ کی مد میں ضلع سرگودھاکو فراہم کردہ لگ بھگ پچاس کروڑ روپے سے زائد کے سالانہ فنڈ ز کے استعمال میں مبینہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے قبل ازیں ہونیوالی نشاندہی کی رپورٹس بھی جمع کر لی گئی ہیں اور انٹر نل آڈٹ کے دوران یہ ابزرویشنز بھی ریکارڈ کا حصہ بنائی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow