فاروق حیدر عزیز کا دورہ جنرل بس اسٹینڈ کورونا ایس او پیز چیک کئے

سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا بس سٹینڈ پر انسداد کرونا ایس او پیز کاجائزہ

سرگودہا (16جولائی 2020)سیکرٹری ڈی آر ٹی اے فاروق حیدر عزیز نے جنرل بس سٹینڈ کااچانک معائنہ کیا ۔ انہوں نے بس سٹینڈ پر کرونا ایس او پیز کے نفاذ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف بسوں کا معائنہ کیا او رٹرانسپورٹروں کو ہدایت کی کہ وہ ڈرائیور سمیت مسافروں کو ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں ۔سماجی فاصلوں کو برقرار رکھا جائے ۔انہوںنے جنرل بس سٹینڈ کی مختلف دکانوں کا بھی معائنہ کیا اور دکانداروں کو ہدایت کی کہ وہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کریں۔
٭٭٭٭٭

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow