چک 29 میں دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص قتل

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے ) دو گروپوں میں فائرنگ ، 1شخص ہلاک 1شرید زخمی ۔ زرائع کے مطابق چک29شمالی اعوان برادری کےدوگروپس میں فائرنگ ہوئی جس سے خالق داد موقعہ پر جان بحق جبکہ وقارالحسن شدید زخمی ہوگیا ہے تھانہ صدر پولیس کاروائی میں مصروف عمل ہےhttps://youtu.be/TGLAE5oaYKY

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow