مسلم لیگ ن نے ضلعی اور سٹی عہدیداروں کا اعلان کردیا

سرگودھا (محمد تہور بلال اصغر سے ) مسلم ن لیگ پنجاب نے ضلع سرگودھا اور سٹی کے نئے عہدیدارن کا اعلان کردیا ، چوہدری عبد الرزق ڈھلوں کو ڈسٹرکٹ صدر ،رانا منور غوث کو جنرل سیکرٹری جبکہ سٹی صدر کیلیے ڈاکٹر لیاقت علی خان کو نامزد کیا گیا جبکہ سٹی جنرل سیکرٹری کا انتخاب نہ ہوسکا ہے ،کئی روز سے کشمکش جاری تھی مگر شاہ نواز رانجھا گروپ کو ناکامی کا سامنے کرنا پڑا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow