محکمہ اینٹی کرپشن سرگودہا کی خوشاب میں کاروائی ایک کڑوڑ انیس لاکھ قومی خزانے میں جمع کروا دیا

محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے ضلع خوشاب میں محکمہ مائنز اینڈ منرل خوشاب کے ڈیفالٹروں سے مزید1کرڑو15لاکھ27ہزار1سو25روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دیئے۔ باقی ڈیفالٹروں کے خلاف مزید کاروائی جارہی ہے۔

 

محکمہ اینٹی کرپشن سرگودھا نے حکومت پنجاب اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب جنا ب گوہر نفیس صاحب کے ویژن کے مطابق سرگودھا ڈویژن میں ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن سرگودھا بابر رحمان وڑائچ کی سربراہی میں محکمہ مائنز اینڈ منرل خوشاب کے نادہندوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے جس کے تحت رضوان اشرف، ڈپٹی ڈائریکٹر(تفتیش)، اینٹی کرپشن خوشاب نے ضلع خوشاب میں محکمہ مائنز اینڈ منرل کے نادہندوں سے1کرڑو 15لاکھ27ہزار1سو25روپے ریکور کر کے خزانہ سرکار میں جمع کروا دئیے ہیں۔ باقی ڈیفالٹروں کے خلاف مزید کاروائی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow