چیف کمشنر لینڈ ریونیو ان لینڈ ریونیو محمد امتیاز 21 جولائی کو ایک کچہری لگائیں گے

سرگودھا(شیخ نعیم طاہر سے)چیف کمشنران لینڈ ریونیو سرگودھا ریجن محمد امتیاز 21جولائئ کو ای کچہری لگائیں گے وہ سائلین کے سوالوں کے براہ راست جواب دینگے جبکہ ڈی سیز، اسسٹنٹ کمشنرز ٹیکس اور ان لینڈ ریونیو آفیسر بھی اپنے اپنے ضلع اور تحصیلوں میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے،تفصیلات کے وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر چیف کمشنران لینڈ ریونیو سرگودھا ریجن محمد امتیازکل 21جولائی بروز منگل 2سے 3بجے تک Eکھلی کچہری لگا کر ڈویژن بھر کے ٹیکس گزاروں کیساتھ ساتھ دیگر عوام کے براہ راست سوالوں کے جوابات بذریعہ واٹس ایپ اور فون کالز کے ذریعے دینگے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں جبکہ ضلع اور تحصیلوں کی سطح پر بھی Eکھلی کچہریاں لگائی جائیں گی جن علاقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد ہوگا ان میں بھلوال، شاہ پور، منڈی بہاوالدین، پھالیہ، میانوالی، پپلاں، جوہر آباد،قائد آباد اور بھکر شامل ہیں ان علاقوں کے ڈی سیز، اسسٹنٹ کمشنرز ٹیکس اور ریونیو آفیسرز اینڈ لینڈ ریونیو مسائل سن کر ان کو حل کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow