سلانوالی اراضی ریکارڈ سینٹر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی اعلی حکام نے نوٹس لے لیا

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نے اراضی ریکارڈ سنٹر سلانوالی میں کووڈ19کی گائیڈ لائن نظر انداز ہونے اور اقدامات نہ اٹھانے پر سنٹر انچارج سے وضاحت طلب کر لی، جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر حکومتی گائیڈ لائن پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہوئے ہیں،اور سرکاری معاملات میں بھی عدم دلچسپی کے ساتھ ساتھ بغیر بتائے چھٹی کے باعث دفتری امور متاثر ہو رہے ہیں جس پر سات روز میں موصوف کو اپنی پوزیشن کلیئر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مناسب جواب موصول نہ ہونے پر محکمانہ کاروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow