صوبائی حکومت نے تاحال کورونا کیلئے کوئی فنڈ نہیں دیا چیف ایگزیکٹو آفیسر رائے سمیع

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )وفاقی اور صوبائی حکومت نے اب تک کورونا کیلئے کوئی فنڈ نہیں دیا، ضلع بھر بنانے جانے والے قرطینہ سینٹروں پر مریضوں کا علاج اپنے سالانہ بجٹ سے کیا ہے ،ضلع بھر میں کورونا 34 اموات ہوئی ہے 9 ہزار سے زائد کورونا ٹیسٹ ہوئے جن میں 11 سو کیس پازٹیو آئیے، ان خیالات کا اظہار سی ای او ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر سمیع اللہ اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سکندر وڑائچ سرگودھا پریس کلب میں میٹ دی سے خطاب کرتے ہوئے اس موقعہ پر صدر چوہدری عبد الحنان اور جنرل سیکرٹری رانا ساجد اقبال کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ،سی ای او سرگودھا ہیلتھ ڈاکٹر سمیع اللہ نے کہا کہ کورونا کی وباء کو ختم ڈاکٹرز فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، کورونا کے مریض کو بروقت علاج معلاج کی فراہمی میں 24 گھنٹے سروس دی جائے رہی ہے ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow