آئی جی پولیس نے ڈیڑھ درجن سے زائد ڈی ایس پی صاحبان کے تبادلے کردئیے

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے )آئی جی پنجاب نے 28 پولیس افسران کےتقررو تبادلےکےاحکامات جاری کردیئے۔فرخ سہیل سندھو ایس ڈی پی او آرگنائز کرائم خوشاب ،ایس ڈی پی او کمالیہ ، ظفراقبال کوایس ڈی پی صدراوکاڑہ ، ملک عبدالرحمان ڈی ایس پی تلہ گنگ ، ڈی ایس پی کوٹلی ستیاں راولپنڈی ان کےپیش رو محمدسکندر ایس ڈی پی او تلہ گنگ ، اکرام اللہ خان ایس ڈی پی او گجرانوالہ کو تبدیل کرکےایس ڈی پی او کاہنہ لاہور ظفرجاوید ملک ڈی ایس پی ایل ٹی سی لاہور کو تبدیل کرکے

ایس ڈی پی او برکی لاہور ،محمد توصیف ایس ڈی پی اور برقی کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او کوتوالی گجرانوالہ ،میاں قدیر احمد ڈی ایس پی ایڈمن لاہور کو تبدیل کرکے ایس ڈٰپی او کو نولکھا لاہور ، وقار الحق ایس ڈی پی او لکھا کو تبدیل کرکے

سی پی او لاہور، محمد سلیم ایس ڈی پی او اوکاڑہ کو کرایس ڈی پی او سٹی سرکل ساہیوال ، شبیراحمد خان ڈی اوسپیشل برانچ فیصل آبادکو تبدیل کرکےایس ڈی پی اوکھڑیانوالہ ، جاویداقبال ڈی ایس پی انوسٹی گیشن فیصل آباد کو تبدیل کرکےسپیشل برانچ لاہور

راشد منیررامےسی ٹی ڈی لاہور کو تبدیل کرکے ایس ڈی پی اٹھارہ ہزار جھنگ ان کےپیش رو طارق پرویزکو تبدیل کرکے ایس ڈی پی او ملتان کینٹ محمد ناصر ایس ڈی پی صدر لودھراں کو تبدیل کرکے پی ایچ پی لاہور صابرحسین ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر جہلم کوتبدیل کرکے ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر نارووال ان کے پیش رو ڈی ایس پی کرامت علی کو پی ایچ پی لائور ، ذولفقار علی ورک ڈی ایس پی آرگنائز کرائم سیالکوٹ کو تبدیل کرکےایس ڈی پی او سمبریال ان کےپیش رو محمد زاہد کو تبدیل کرکے سی پی او لاہور ، عظمت حیات اےآریو کوتبدیل کرکے ایس ڈی پی او لالہ موسے منصور عالم ایس ڈی او صدر بہاولنگرکو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر راولپنڈی، عباس اخترجی ٹی اولاہور کو تبدیل کرایس ڈی پی اوبہاولنگر ،محمداعجاز ڈی ایس پی آرگنائز کرائم ڈی جی خان کو تبدیل کرکےپنجاب کانسٹیبلری ، حاکم علی خان ڈی ایس پی سٹی ملتان کو تبدیل کر کےایس ڈی پی اوصدرلودھراں شمس الدین ایس ڈی پی ملتان سےتبدیل کرکے ایس ڈی پی اوبورےوالا، تنویرامجد کوڈی ایس پی لیگل سی پی او پنجاب لاہور، عزیراحمدایس ڈی پی او بورے والاکوتبدیل کرکےایس ڈی پی صدرملتان بشریٰ عبدالغنی ڈی ایس پی موبائل سٹی لاہورکوتبدیل کرکےڈی ایس پی ہیڈکواٹرچکوال تعینات کردیا اور ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow