بھیرہ سے لاپتہ خاتون کی نعش دریا کنارے سے مل گئی

سرگودھا(محمد تہور بلال اصغر سے ) دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والی خواتین کی نہر کنارے سے لاش ملے گئی ، تھانہ بھیرہ کے علاقہ چک مبارک میں عورت کی لاش دریا کے درمیان میں ریت کا ٹیلا جس پر پڑی ہوئی می ، جس پر ریسکیو 1122 والوں کو بلایا گیا، متوفیہ حلیمہ بی بی زوجہ محمد رمضان قوم کھوکھر سکنہ چک ہجکہ شریف عمر 80 سال بھیرہ۔جو کے مرگی کی مریضہ تھی 2 دن قبل گھر سے نکلی تھی آج اسکی لاش ملی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow