اسٹنٹ کمشنر وادی سون نوشہرہ کا کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے شہر کا دورہ

نوشہرہ وادی سون (نمائندہ الجلال )حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق کورونا خدشات کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر عمران نصیر نے مین بازار تکبیر چوک کا دورہ کرکےلاک ڈاون کی خلاف ورزی کے مرتکب کرنے والی 8 دکانیں سیل کر دیں اور بھاری جرمانے عائد کئے 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا-اسسٹنٹ کمشنر عمران نصیر نے کہاکہ لاک ڈاون کی خلاف ورزی کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow