پل گیارہ ، نوجوان نسل سائبر کرائم کے شکنجے میں والدین پریشانی سے دوچار

سائبرکرائم کی زد میں والدین کیلے لمحہ   فکریہ پل گیارہ تفصیل کے مطابق جرائم پیشہ لڑکوں اورلڑکیوں پر مشتعمل خاص گروہ انٹرنیٹ پر مخصوص عمر کے نو عمر سکول و کالج کے طالبعلموں سے دوستی کی آڑ میں انکوٹریپ کرکے ریکارڈ ااورتصاویر حاصل کرتاہے جعلی نکاح نامہ تیار کر کے انکا مالی اور جسمانی استحصال کر رہا ہےانکی بر بریت اور گھر والوں کے خوف سے متاثرہ فریق گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرکے دیتے ہیں ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں حالات کے ستاے ہوے والدین اپنی عزت کیخاطر خاموش ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow