عثمان بزدار کی جانب سے عید سے تین دن پہلے بازاروں کا بند کیا جانا تاجروں کا معاشی قتل ہے مختار بھرتھ صہیب احمد بھرتھ

اٹلی  (خواجہ محمود احمد سے )ممبر قومی اسمبلی ملک مختار احمد بھرتھ اور ممبر صوبائی اسمبلی ملک صہیب احمدبھرتھ نے اپنے بیان میں کہاھے کہ عمران نیازی اورعثمان بزدارحکومت کاعید کےموقعہ پرپنجاب کے کاروبار بند کرنے کافیصلہ انتہائی قابل مذمت ھےجبکہ تاجروں کا کاروبار پہلے ھی کروناکی وجہ سےبند پڑا اور غریب دوکاندار دوکانوں اور مکانوں کے کرایے گیس بجلی کے بل بچوں کی سکول فیس اورفاقوں کاشکار ھے انہوں نے کہا کہ ھم اس مشکل وقت میں اپنے حلقہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ھے

انہوں نے مزیدکہاکہ عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سےملک معاشی طور پر تباہ ھوگیا ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow