جمعیت علماء اسلام کے قائد فضل الرحمان کی سرگودہا آمد شاکر بشیر اعوان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی

شیخ نعیم طاہر نعیم طاہر سے

سرگودھا۔جمعیت علماء اسلام کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی سرگودھا آمد مقامی مذہبی راہنماوں اور کارکنان سے ملاقات مولانا فضل الرحمن نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا سابق ایم این اے صدر تنظیم الاعوان ملک شاکر بشیر اعوان کے گھر ریلوے روڈ موجود،شاکر بشیر اعوان سے ان کے بھائی ملک شکیل بشیر اعوان کی وفات پر اظہار تعزیت اور پسماندگان سے افسوس اور مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر مقامی علماء مرحوم کے بھائی ملک عمران بشیر اعوان اور بیٹے ملک حمزہ شکیل اعوان موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow