سرگودہا کی سیاست کا ایک بڑا نام ملک عزیز الحق وفات پاگئے

سرگودھا کی سیاست کا ایک درخشندہ  ستارہ آ ج ڈوب گیا سرگودہا کی سیاست کا ایک تاریخی باب بند ہوگیا  بزرگ سیاسی راہنما ملک عزیز الحق انتقال کرگئے ملک عزیز الحق پچھلے کچھ عرصے سے بہت علیل تھے  مرحوم کی نمازِ جنازہ آج یکم اگست بروز ہفتہ مسجد حامد علی شاہ میں ساڑھے 5 بجے ادا کی جائے گی مرحوم سابق ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز کے والد تھے ان کی سرگودہا کیلئے سیاسی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow