آر پی او افضال احمد کوثر نے یادگار شہدائے پولیس پر پھول چڑھائے پولیس کے چاقو چوبند دستے نے سلامی پیش

سرگودھا( محمد تہور بلال اصغر سے )یادگار شہداء پر تقریب
سرگودھا آر پی او افضال احمد کوثر نے پھول چڑھائے،پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
، ڈی پی او فیصل گلزار ایس ایس آر آئی بی اور نجیب الرحمن بگوی بھی ھمراہ تھے، شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،آر پی افضال احمد کوثر
نے کہا کہ سرگودھا ریجن کے ستر شہداء نے اپنا آج ھمارے کل کے لیے قربان کیا سرگودھا شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow